Skip to main content
Toggle navigation
About Us
Services
Facilities
Board of Directors
Child Protection Unit
Get Involved
Info Desk
News & Events
Search form
Search
social-links
Home
Highlights
Highlights
Jul 08, 2021
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا۔
Jul 08, 2021
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا تمام حکومتی اداروں کے ساتھ مل کر احسن اقدام، تمام اداروں میں داخل پرسن مقرر کر دیئے گئے۔
Jun 30, 2021
چائلڈ پروٹیکشن بیورو تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرے گا محکموں کی مشاورت سے بچوں کے مسائل کے حل کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ سارہ احمد
Jun 29, 2021
پرائم منسٹر پورٹل پر شکایت کے بعد چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی پتوکی میں کارروائی
Jun 26, 2021
.یونیسف کی ٹیکنیکل ٹیم نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم سے ان کے دفتر میں آج یہاں ملاقات کی اور چائلڈ ہیلپ لائن 1121 کے لیے ایم آئی ایس کا ڈرافٹ پیش کیا ۔
Jun 26, 2021
چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا روزآنہ کی بنیاد پر ریسکیو آپریشنز
Jun 25, 2021
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد نے تمام ضلعی دفاتر کو کارکردگی مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کر دیں ہیں۔
Jun 24, 2021
چیئرپرسن سی پی ڈبلیو بی سے ڈائریکٹر سیکورٹی ڈی ایچ اے سے ملاقات، بھکاری مافیا کے خاتمے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق
Jun 20, 2021
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے راولپنڈی میں چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس سلسلے میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو راولپنڈی میں سنگ بنیاد کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
Jun 19, 2021
چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ریسکیو آپریشنز کئے گئے۔
‹ previous
…
3
4
5
6
7
8
9
10
11
…
next ›