چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر بچوں کےلئے رمضان المبارک اورعیدالفطر کی خوشیاں منانے کےلئے خصوصی انتظامات

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر بچوں کےلئے رمضان المبارک اورعیدالفطر کی خوشیاں منانے کےلئے خصوصی انتظامات 

رمضان المبارک میں تمام رہائش پذیر بچوں میں عیدی تقسیم اور تحائف تقسیم کئے گئے۔

بیورو میں مقیم بچوں کی ہئیر کٹنگ کیلئےمعروف برینڈ Tony & Guy کی جانب سے ہئیر کٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ 

رمضان المبارک میں معروف برینڈ "بچہ پارٹی " اور "گونگ نیسٹ " کی ٹیم کی جانب سے بچوں میں کپڑے اور تحائف تقسیم کئے گئے۔ 

بچوں کے لیے عید کے موقع پر کیک بھی کاٹا گیا۔

ہر سال کی طرح  عیدالفطر پر بچوں کےلئے  خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد

عید پر تمام بچوں کو نئے جوتے اور کپڑے دیئے گئے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد 

عید پر بچوں کے لیے کھانے کے سٹال لگائے گئے اور بچیوں کےلئے مہندی اور چوڑیوں کے سٹال لگائے گئے ہیں ۔چیئرپرسن سارہ احمد 

بچوں کے لیے دہی بھلے، برگر، منی پیزا اور آئس کریم کے سٹال لگائے گئےہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

بچوں کی عید کی خوشیوں میں ہم سب  شامل ہیں ۔چیئرپرسن سارہ احمد

Saturday, April 22, 2023