Highlights Date
چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر بچوں کےلئے عید کی تیاریاں جاری
بچوں کی ہئیر کٹنگ کے لیے معروف برینڈ ہئیر سیلون برینڈ Tony & Guy آمد
بیورو میں مقیم بچوں کےلئے Tony & Guy کی جانب سے ہئیر کٹنگ کا اہتمام
چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچوں کے لئے عید کی تیاریاں جاری ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد
رہائش پذیر بچوں کو ہئیر کٹنگ کیلئےمعروف برینڈ Tony & Guy کی جانب سے فری ہئیر کٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد
بچوں کو بھرپور انداز میں عید منانے کےلئے بہترین اقدامات کئے جارہے ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد