چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی سرچ فار جسٹس کی جانب سے منعقدہ صوبائی فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت

Highlights Date

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی سرچ فار جسٹس کی جانب سے منعقدہ صوبائی فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت 

فورم کا انعقاد چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کے خاتمے کے حوالے سے کیا گیا۔

فورم میں محکمہ پولیس،سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ، لیبر ڈپارٹمنٹ،  ہیومن رائٹس ڈپارٹمنٹ، پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ،  سوشل پروٹیکشن اتھارٹی سمیت مختلف محکموں اوراین جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔

فورم میں چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کے خاتمے کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کی جانب سےتجاویز پیش کی گئی۔

صوبائی فورم میں چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کے لئے سفارشات پیش کی گئی ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد

چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کے موثر خاتمہ کیلئے قانون سازی کے بعد اس کو PDNC ایکٹ میں شامل کرنے پر تیار ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کے خاتمہ کیلئے مل کر اقدامات کئے جائیں گے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کا شکار بچوں کو تعلیم کے ذریعے معاشرے کا مفید شہری بنایا جائے گا۔چیئرپرسن سارہ احمد