چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی سسٹینبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی جانب سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی

Highlights Date

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی سسٹینبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی جانب سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی

تقریب کا مقصد جبری مشقت اور ٹریفکنگ ان پرسن کی روک تھام پر بحث کرنا ہے۔ 

تقریب میں پولیس،  ایف آئی اے، صوبائی اور ضلعی انتظامیہ کے نمائندوں اور دیگر سٹیک ہولڈرز کی شرکت 

تقریب میں  جبری مشقت اور ٹریفکنگ ان پرسن کے سدباب کے لیے مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

جبری مشقت اور ٹریفکنگ ان پرسن کے خاتمہ کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر عملی اقدامات کئے جائیں گے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

جبری مشقت اور ٹریفکنگ ان پرسن کا شکار بچوں کو تعلیم کے ذریعے معاشرے کا مفید شہری بنایا جائے گا۔ چیئرپرسن سارہ احمد