چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد سے معروف برینڈ "بچہ پارٹی " اور "دی گونگ نیسٹ" کی ٹیم کی ملاقات

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد سے معروف برینڈ "بچہ پارٹی " اور "دی گونگ نیسٹ" کی ٹیم کی ملاقات 

"بچہ پارٹی " اور "دی گونگ نیسٹ" کی ٹیم نے ہاسٹل کا دورہ کیا۔  

اس موقع پر "بچہ پارٹی " کی جانب سے بچوں میں کپڑے اور تحائف تقسیم کئے گئے ۔

چھوٹے بچوں اور بچیوں میں کھلونے بھی تقسیم کئے گئے ۔

"بچہ پارٹی " اور "دی گونگ نیسٹ" نے بچوں کے لیے میجک شو اور جھولوں کا اہتمام بھی کیا۔

"بچہ پارٹی " اور "دی گونگ نیسٹ" کی ٹیم نے چئیرپرسن سارہ احمد کی جانب سے بچوں کی فلاح وبہبود کے لیے بہترین اقدامات کو سراہا

بیورو کے بچوں کا "بچہ پارٹی " اور "دی گونگ نیسٹ "کی ٹیم کا تحائف اور کپڑے دینے پر شکریہ ادا کیا۔

Friday, March 31, 2023