چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی زیر صدارت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ضلعی افسران اجلاس

Highlights Date

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی زیر صدارت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ضلعی افسران اجلاس

اجلاس میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ضلعی دفاتر کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کےفیصل آباد، ملتان، راولپنڈی اور رحیم یارخان کے ضلعی دفاتر کے ضلعی افسران نے شرکت کی۔

چئیرپرسن سارہ احمد نے مختلف اضلاع کے ضلعی افسران کو انتظامی امور کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ضلعی دفاتر کی کارکردگی اطمینان بخش ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

تمام ضلعی دفاتر میں بچوں کو مزید بہتر سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے تمام دفاتر میں بچوں کو رہائش سمیت تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد

اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفتاب احمد خان کی بھی شرکت