Highlights Date
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد کا ماں کے عالمی دن کے حوالے سے پیغام
اسلام میں ماں جیسی ہستی کو اعلٰی مقام عطا کیا گیا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد
اس دنیا میں ماں جیسی ہستی کا کوئی نعم البدل نہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد
میری کامیابی میں میری والدہ کا بہت اہم کردار ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد
میں اپنی ماں سمیت تمام ماؤں کی صحت و سلامتی کے لیے دعا گو ہوں ۔چیئرپرسن سارہ احمد
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے تمام بچوں کے لیے بطور ماں کا کردار میرے لئے قابل فخر ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد