چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر فیملی ٹریسنگ ٹیم کا احسن اقدام

گمشدہ بچوں کو والدین تک پہنچانا ہماری اولین ترجیح" چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد

"گمشدہ بچوں کو والدین تک پہنچانا ہماری اولین ترجیح" چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر فیملی ٹریسنگ ٹیم کا احسن اقدام بیورو کی فیملی ٹریسنگ ٹیم نے کمالیہ کے 7 سالہ گمشدہ بچےکو والدین تک پہنچا دیا۔ فیملی ٹریسنگ سیکشن نے گمشدہ بچےکے لواحقین کو کمالیہ میں تلاش کیا۔چیئرپرسن سارہ احمد 7سالہ گمشدہ بچہ عمر ولد ناصر موٹروے سے گمشدہ حالت میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں آیا۔چیئرپرسن سارہ احمد گمشدہ بچہ تقریبا 6ماہ تک چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم رہا۔چیئرپرسن سارہ احمد گمشدہ بچوں کو والدین تک پہنچانا ہماری ترجیح میں شامل ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد گمشدہ بچےکے والدین نے بچہ واپس ملنے پر چئیرپرسن سارہ احمد اور عملہ کا شکریہ ادا کیا

Thursday, April 20, 2023