چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ گوجرانوالہ کا دورہ

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ گوجرانوالہ کا دورہ

چئیرپرسن سارہ احمد نے بچوں کو فراہم کردہ سہولیات، صفائی کا معائنہ کیا۔

چئیرپرسن سارہ احمد نے بچوں سے ملاقات کی اور بچوں کے ساتھ وقت گزارا ۔

چئیرپرسن سارہ احمد نے بچوں میں تحائف تقسیم کیے اور بچوں کے ساتھ گیمز کھیلیں۔

چئیرپرسن سارہ احمد نے بچوں کی دیکھ بھال اور فراہم کردہ سہولیات کی بہتری کیلئے ہدایات جاری کیں

چئیرپرسن سارہ احمد نے  چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ گوجرانوالہ کےافسران سے اجلاس کی صدارت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیا ۔ 

چئیرپرسن سارہ احمد کی ڈسٹرکٹ آفیسر کو بچوں کو مختلف ہنر سکھانے کیلئے ٹیوٹا سے معاہدہ کرنے کی ہدایت

Tuesday, April 11, 2023