چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر فیملی ٹریسنگ ٹیم کا احسن اقدام

Highlights Date

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر فیملی ٹریسنگ ٹیم کا احسن اقدام

کمشنر آفس لاہور کی مدد سے فیملی ٹریسنگ ٹیم نے بچے کے والدین کو شکار پور سندھ میں تلاش کر لیا۔

کمشنر آفس لاہور کو 6 سالہ گمشدہ بچہ احد علی ولد خادم گمشدہ حالت میں ملا۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

کمشنر آفس لاہور کی کاوشوں سے گمشدہ بچےکے والدین کو شکار پور سندھ میں تلاش کر لیا گیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

بچے کے والدین کی تلاش میں ڈپٹی کمشنر آفس لاڑکانہ اور سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی نے بھی مدد فراہم کی۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی فیملی ٹریسنگ ٹیم نے بچے کو ضروری کاروائی کے بعد اس کے والدین کے حوالے کر دیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

گمشدہ بچوں کو والدین تک پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

گمشدہ بچے کے والدین نے بچہ واپس ملنے پر چئیرپرسن سارہ احمد اور کمشنر آفس لاہور کا شکریہ اداکیا۔