چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا رحیم یارخان میں کمسن گھریلو ملازمہ پربہیمانہ تشدد کا نوٹس

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا رحیم یارخان میں کمسن گھریلو ملازمہ پربہیمانہ تشدد کا نوٹس 

چئیرپرسن سارہ احمد کی ہدایت پر پروٹیکشن بیورو رحیم یارخان کی ٹیم کو متاثرہ بچی اور لواحقین سے رابطہ  

رحیم یارخان میں کمسن گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے ۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو رحیم یارخان کی ٹیم نے متاثرہ بچی اور لواحقین سے رابطہ کرکے قانونی معاونت کی یقین دہانی کروائی ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

مالکن نے کمسن گھریلو ملازمہ پر چوری کا الزام لگا کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

مالکن نے کمسن گھریلو ملازمہ کو لوہے کے راڈ، پلاس اور استری سے تشدد کا نشانہ بنایا۔چیئرپرسن سارہ احمد 

بچی کے چہرے، بازو اور جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنانے والی مالکن کو گرفتار کر لیا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ کا مکمل علاج معالجہ کروایا جائے گا اور مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا ۔ چیئرپرسن سارہ احمد

Tuesday, May 16, 2023