بر گیڈئیر بابر علاؤالدین ستارہ امتیاز ملٹری (ر) , چیئرپرسن چیف منسٹر ڈائریکٹوریٹ آف سی ایم کمپلینٹ سیل، سی ایم کرائم سرویلنس یونٹ (سی ایم سی ایس یو)، سی ایم انسپکشن ٹیم (سی ایم آئی ٹی) اور سی ایماسپیشلمانیٹرنگ یونٹ (سی ایم ایس ایم یو) کا چائلڈ پروٹیکشن ای

Highlights Date

بر گیڈئیر بابر علاؤالدین ستارہ امتیاز ملٹری (ر) , چیئرپرسن چیف منسٹر ڈائریکٹوریٹ آف سی ایم کمپلینٹ سیل، سی ایم کرائم سرویلنس یونٹ (سی ایم سی ایس یو)، سی ایم انسپکشن ٹیم (سی ایم آئی ٹی) اور سی ایماسپیشلمانیٹرنگ یونٹ (سی ایم ایس ایم یو) کا چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کا دورہ ۔

 چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن ویلفیئر بیورو ، رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد سے ملاقات۔ 
چیئرپرسن سارہ احمد نے بیورو کی ورکنگ پر بریفنگ دی اور پنجاب بھر کے چائلڈ پروٹیکشن اداروں میں بچوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں آگاہ کیا۔بریگیڈئر (ر) بابر علاؤالدین  نے بیورو کے تمام سیکشنز کا دورہ کیا اور بچوں کے ساتھ ملاقات کی ۔ 
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آفتاب احمد خان ، ڈائریکٹر پروگرام حسنین خالد ، ڈائریکٹر