پاکستان میں پہلی دفعہ بچوں کے آلٹرنیٹو کئیر ریفارم کے حوالے سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا سٹیک ہولڈر محکموں کے مابین مشاورتی ورکشاپ کا اہتمام

Highlights Date

پاکستان میں پہلی دفعہ بچوں کے آلٹرنیٹو کئیر ریفارم کے حوالے سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا  سٹیک ہولڈر محکموں کے مابین مشاورتی ورکشاپ کا اہتمام . 
چئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن ویلفیئر بیورو ، ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کی ورکشاپ میں خصوصی شرکت ۔ 
ورکشاپ کا اہتمام یونیسیف پاکستان کے اشتراک سے آلٹرنیٹو کئیر ریفارم کے موضوع پر کیا گیا۔ 

ورکشاپ میں پنجاب میں بچوں کیلئے متبادل کئیر کے انتظام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ورکشاپ میں بچوں کے حقوق، بچوں کے تحفظ اور نگہداشت کے متبادل اصولوں پر قانونی فریم ورک پر بحث کی گئی اور آلٹرنیٹو کئیر ریفارم کے حوالے سے تجاویز پیش کی ہیں۔  
ورکشاپ میں سوشل ویلفیئر، لاء ڈپارٹمنٹ، سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ، ایف آئی اے سمیت دیگر محکموں کے نمائندوں کی شرکت
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفتاب احمد خان، ڈائریکٹر ایڈمن اور یونیسیف کنسلٹنٹ ویلیری خان بھی موجو