ٹیکشن بیورو اور سانجھ پریت آرگنائزیشن کے مابین ایم او یو پر دستخط

Highlights Date

ٹیکشن بیورو اور سانجھ پریت آرگنائزیشن کے مابین ایم او یو پر دستخط .
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو , ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد اور سی ای او سانجھ پریت آرگنائزیشن پرویز اختر نے دستخط کیے۔
ایم او یو کے تحت سانجھ پریت آرگنائزیشن چائلڈ پروٹیکشن ریسپانس میکانزم قائم کرنے میں مدد فراہم کرے گا اور گھریلو بچہ مزدوری کا شکار بچوں کو نفسیاتی اور قانونی معاونت فراہم کرے گی۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور سانجھ پریت آرگنائزیشن مل کر بچوں کے تحفظ کیلئے سیمینار ، کانفرنسز اور آگاہی مہم چلائیں گے۔ 
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفتاب احمد خان، ڈائریکٹر ایڈمن کاشف جلیل اور ڈائریکٹر پروگرام حسنین خالد بھی موج