چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کا چک جھمرہ فیصل آباد میں 7سالہ بچی کے مبینہ اغواء کے واقعہ کا نوٹس چیئرپرسن سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد کی ٹیم کا بچی کے والدین اور پولیس سے رابطہ چک جھمرہ م

Highlights Date

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کا چک جھمرہ فیصل آباد میں 7سالہ بچی کے مبینہ اغواء کے واقعہ کا نوٹس 

چیئرپرسن سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد کی ٹیم کا بچی کے والدین اور پولیس سے رابطہ

چک جھمرہ میں 7سالہ کمسن بچی کے اغواء کا واقعہ افسوسناک ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

ملازم نے مالک کی 7سالہ بچی کو مبینہ طور پر اغواء کیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

پولیس نے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے بعد کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

اس کیس کے حوالے سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد کی ٹیم بچی کے والدین اور پولیس سے رابطے میں ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد