Highlights Date
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کا فیصل آباد میں 8سالہ گھریلو ملازمہ ہر تشدد کے واقعہ کا نوٹس
چیئرپرسن سارہ احمد کی ہدایت کر چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد کی ٹیم کا متاثرہ بچی اور اس کے لواحقین سے رابطہ
فیصل آباد میں 8سالہ کمسن گھریلو ملازمہ پر مالکان کا تشدد کا واقعہ افسوسناک ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد
تشدد کا شکارگھریلو ملازمہ کے جسم ہر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد
پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد
تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ کو ہر ممکن معاونت فراہم کی جائے گی۔ چیئرپرسن