چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کی انٹرنیشنل گرلز چائلڈ ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت تقریب کا انعقاد برٹش ہائی کمیشن لاہور آفس اور سرچ فار جسٹس این جی او کی جانب سے کیا گیا۔ تقریب میں لاہو

Highlights Date

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کی انٹرنیشنل گرلز چائلڈ ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت 

تقریب کا انعقاد برٹش ہائی کمیشن لاہور آفس اور سرچ فار جسٹس این جی او کی جانب سے کیا گیا۔ 

تقریب میں لاہور میں امریکن قونصل جنرل کرسٹن کے ہاکنز کی شرکت

چیئرپرسن سارہ احمد نے تقریب میں موجود بچیوں سے ملاقات کی۔ 

دین اسلام بچوں اور بچیوں سے یکساں سلوک کی تعلیم دیتا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد  

تعلیم کے ساتھ ساتھ ہنر کے ذریعے بچیوں کو خودمختار بنائیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد  

کمسن بچیوں پر تشدد اور زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

ہماری آج کی بچیاں مستقبل میں پاکستان کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گی۔چیئرپرسن سارہ احمد

سرچ فار جسٹس سمیت دیگر این جی اوز کے ساتھ مل کر بچیوں کے حقوق کے تحفظ کو ممکن بنا رہے ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد

تقریب میں پارلیمنٹیرینز، مختلف سکولوں کی بچیوں سمیت مختلف محکموں، این جی اوز اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی شرک