چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور پراسکیوشن ڈپارٹمنٹ کے مابین ایم او یو پر دستخط

Highlights Date

چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور پراسکیوشن ڈپارٹمنٹ کے مابین ایم او یو پر دستخط 

 چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد اور پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے ایم او یو پر دستخط کئے۔ 

ایم او یو کے تحت چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور پراسکیوشن ڈپارٹمنٹ مل کر بچوں کے حقوق کے تحفظ اور آگاہی کیلئے اقدامات کریں گے۔ 

ایم او یو کے مطابق پراسیکیوشن کے عمل میں پنجاب بھر میں پراسیکیوٹرز  تعاون فراہم کریں گے۔ 

ایم او یو کے تحت دونوں محکمے مل کر بچوں کے تحفظ اور بہتری کیلئے سٹاف کی کپیسٹی بلڈنگ کریں گے۔ 

بچوں کی فلاح و بہبود کیلئے معلومات کا تبادلہ اور قانونی معاملات میں معاونت کی جائے گی۔ 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی لیگل ٹیم اور پراسکیوشن ڈپارٹمنٹ کے وکلاء بچوں سے متعلقہ تشدد، ذیادتی اور دیگر کیسز میں عدالتوں میں پیش ہوں گے۔ 

اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفتاب احمد خان، ڈائریکٹر پروگرام حسنین خالد اور دیگر افسران بھی موجو