چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کی ہدایت پر گداگری کے خاتمے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

Highlights Date

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کی ہدایت پر گداگری کے خاتمے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

انسداد گداگری مہم کے تحت ریسکیو ٹیم کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر لاہور بھر میں ریسکیو آپریشن کئے جارہے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد 

لاہور میں ستمبر کے مہینے کے دوران 78 بھکاری بچوں کو تحویل میں لیا گیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

پنجاب بھر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ضلعی دفاتر میں ریسکیو ٹیم نے 461 بھکاری بچوں کو تحویل میں لیا گیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

کیمپس پل، گلبرگ مین مارکیٹ، جوہر ٹاؤن، اکبر چوک، بھٹہ چوک، ڈیفنس، برکت مارکیٹ، کریم بلاک مارکیٹ، مون مارکیٹ، ایم ایم عالم روڈ اور دیگر علاقوں سے بھکاری بچوں کو تحویل میں لیا گیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد  
 
 روزانہ کی بنیاد پر صبح 9 بجے سے رات 10 بجے تک ریسکیو ٹیم کی جانب سے ریسکیو آپریشن کئے جارہے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد 

بھکاری بچوں کے بارے میں شکایات پر ہفتہ اور اتوار کو بھی ریسکیو آپریشن کئے جا رہے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد   

انسداد گداگری مہم کے تحت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ریسکیو ٹیم کی جانب سےریسکیو آپریشن لاہور سمیت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے تمام ضلعی دفاتر میں کئے جا رہے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد 

بھکاری مافیا کے خلاف بچوں سے بھیک منگوانے پر ایف آئی آر بھی درج کروائی جا رہی ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

بھکاری بچوں اور بھکاری مافیا کے خلاف چائلڈ ہیلپ لائن 1121پر اطلاع دیں۔چیئرپرسن سارہ احم