چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ٹیوٹا کے مابین ایم او یو پر دستخط

Highlights Date

چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ٹیوٹا کے مابین ایم او یو پر دستخط 
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد اور چیئرمین ٹیوٹا بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) محمد ساجد کھوکھر نے ایم او یو پر دستخط کئے۔ 
ایم او یو کے تحت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بچوں کو ٹیوٹا فنی تربیت فراہم کرے گا۔فنی کورسز کی تکمیل کے بعد کامیاب ہونے والے بچوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے جائیں گے جو بچوں کو باعزت روزگار فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا ۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے رہائش پذیر بچوں کو تعلیم کے ساتھ ہنر سکھانے کیلئے اقدامات کئے جاتے ہیں۔ 
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو، ڈائیریکٹر جنرل ٹیوٹا اور دیگر افسران بھی موجو