چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کا احسن اقدام
چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں پرورش پانے والے دو جوڑوں کی نکاح کی تقریب منعقد
چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں پرورش پانے والے دو جوڑوں کا نکاح کی تقریب منعقد ہوئی۔ چیئرپرسن سارہ احمد
پہلی مرتبہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں پرورش پانے والے دو بچوں اور دو بچیوں کا نکاح ہوا۔ چیئرپرسن سارہ احمد
رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والوں میں عامر اور فرح، زبیر اور نازیہ شامل ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد
بچوں اور بچیوں کو اپنے والدین یا لواحقین کے بارے میں معلومات نہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد
یہ دونوں جوڑے دس سال سے زائد عرصہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم رہے اور اب ان کی عمریں 20 سال سے زائد ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد
رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والوں میں ایک جوڑا بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد
چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں قیام کے دوران ان بچوں نے تعلیم کے ساتھ مختلف ہنر سیکھے۔ چیئرپرسن سارہ احمد
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے دونوں جوڑوں کو نوکری دلوائی۔ چیئرپرسن سارہ احمد
یہ بچے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی بدولت مشکلات کے باوجود پروقار زندگی گزارنے کے قابل ہوچکے ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد
رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے ان جوڑوں کی آئندہ کی زندگی کیلئے نیک تمنائیں ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد
ان جوڑوں کی شادی کے سلسلے میں مدد کرنے والے والے تمام افراد کی شکر گزار ہوں۔ چیئرپرسن سارہ احمد
ان بچوں کی آئندہ کی زندگی کیلئے دعا گو ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آفتاب احمد خان، ڈائریکٹر پروگرام حسنین خالد اور دیگر سٹاف اور بچوں کی شرک