Highlights Date
عید میلا النبیﷺ کی مناسبت سے چائلڈ پروٹیکشن ویلفیئر بیورو میں محفل میلاد کا انعقاد ۔
محفل میلاد میں چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی خصوصی شرکت ۔
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آفتاب احمد ، ڈائریکٹر حسنین خالد ، سول سوسائٹی ، بیورو میں مقیم بچوں، بچیوں اور سٹاف کی شرکت
محفل میلاد میں حضورﷺ کی شان اقدس میں گلہائے عقیدت کا نذرانہ پیش کیا گیا۔بچیوں اور سٹاف نے حضرت محمد ﷺ کی شان میں نعتیہ کلام بھی پیش کیے اور پاکستان اور مسلمانوں کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔
نبی ﷺ کی تعلیمات کے مطابق چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچوں کی تربیت اور پرورش کی جارہی ہے