چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کا پاکستان سویٹ ہوم اسلام آباد کا دودہ

Highlights Date

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کا پاکستان سویٹ ہوم اسلام آباد کا دودہ

سی ای او پاکستان سویٹ ہوم، اسلام آباد زمرد خان نے چیئرپرسن سارہ احمد کا استقبال کیا۔ 

سی ای او زمرد خان نے چیئرپرسن سارہ احمد کو پاکستان سویٹ ہوم کے بارے میں بریفننگ دی۔

چیئرپرسن سارہ احمد نے پاکستان سویٹ ہوم اسلام آباد کے مختلف سیکشنز کا دودہ کیا۔ 

چیئرپرسن سارہ احمد نے پاکستان سویٹ ہوم میں بچوں کے سکول اور کلاس رومز کا بھی دورہ کیا۔ 

چیئرپرسن سارہ احمد نے پاکستان سویٹ ہوم اسلام آباد میں بچوں کے ساتھ وقت گزارا۔ 

اس موقع پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور پاکستان سویٹ ہوم اسلام آباد کے مابین ایم او یو پر اتفاق 

سی ای او زمرد خان نے چیئرپرسن سارہ احمد کو شیلڈ پیش کی اور پاکستان سویٹ ہوم اسلام آباد کا دودہ کرنے پر شکریہ ادا کیا