وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت اور سرپرستی میں ڈیرہ غازی خان میں چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو ، رکن پنجاب اسمبلی سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح کر دیا۔

Highlights Date

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت اور سرپرستی میں ڈیرہ غازی خان میں چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو ، رکن پنجاب اسمبلی سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح کر دیا۔
اس موقع پر ممبران صوبائی اسمبلی پنجاب اسامہ فیاض لغاری اور علی لغاری بھی موجود۔
یونیسیف پاکستان کے اشتراک سے ڈیرہ غازی خان میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کے کام کا آغاز کیا گیا۔چائلڈ پروٹیکشن ڈیرہ غازی خان میں بے سہارا اور لاوارث بچوں کو رہائشی سہولیات فراہم ہوں گی اورچائلڈ پروٹیکشن یونٹ بچوں کو تحفظ اور استحصال سے بچاؤ کیلئے اہم کردار ادا کرے گا۔
اس موقع پر چائلڈ پروٹیکشن آفیسر یونیسیف زاہدہ منظور، ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفتاب احمد خان، ڈائریکٹر پروگرام حسنین خالد اور مختلف محکموں کے نمائندوں سمیت دیگر موج
و