یوم دفاع کے موقع پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

Highlights Date

یوم دفاع کے موقع پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

بچوں نے 1965 کی جنگ میں پاک فوج کی بہادری کو خراج تحسین پیش کیا۔ 

اس موقع پر بچوں نے پاکستانی جھنڈے اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔

ریلی میں شریک بچوں کی پاکستان اور پاک فوج کے حق میں نعرے بازی 

بچوں نے پاکستان کیلئے پاک فوج کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

ریلی میں شریک بچوں کا پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا عزم

بچوں کی جانب سے یوم دفاع کے موقع پر استحکام پاکستان کے لیے پاک فوج سے بھرپور  یکجہتی کا اظہار

ریلی میں شریک بچوں نے پاکستان اور پاک فوج کی سلامتی کیلئے دعائیں کیں