چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو گوجرانولہ کا دودہ
چیئرپرسن سارہ احمد کی زیر صدارت چائلڈ پروٹیکشن بیورو گوجرانولہ کے افسران کا اجلاس
چیئرپرسن سارہ احمد نے بیورو میں مقیم بچوں کو فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا۔
چیئرپرسن سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو گوجرانولہ کے مختلف سیکشنز کا دودہ کیا۔
چیئرپرسن سارہ احمد نے بچوں کی دیکھ بھال اور فراہم کردہ سہولیات کی بہتری کیلئے ہدایات جاری کیں۔
چیئرپرسن سارہ احمد نے رہائش پذیر بچوں سے ملاقات کی اور بچوں میں تحائف تقسیم کئے۔
چیئرپرسن سارہ احمد نے رہائش پذیر بچوں کے ساتھ کیک کاٹا۔
چیئرپرسن سارہ احمد نے افسران اور ملازمین سے انتظامی امور پر بریفننگ لی اور ہدایات جاری کیں۔
چیئرپرسن سارہ احمد نے بچوں اور عملے کے مسائل سنے۔
چیئرپرسن سارہ احمد نے مسائل کے حل کیلئے فوری احکامات جاری کئے۔