چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو گوجرانولہ کا دودہ.
چیئرپرسن سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو گوجرانولہ کے تمام سیکشنز کا دودہ کیا اور بیورو میں مقیم بچوں کو فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا۔چیئرپرسن سارہ احمد نے بچوں کی دیکھ بھال اور فراہم کردہ سہولیات کی بہتری کیلئے ہدایات جاری کیں۔
چیئرپرسن سارہ احمد نے افسران اور ملازمین سے انتظامی امور پر بریفننگ لی اور ہدایات جاری کیں۔
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کی کمشنر گوجرانولہ نوید حیدر شیرازی سے ملاقات
بچوں کی فلاح وبہبود کے اقدامات کے حوالے سے بات چیت. کمشنر گوجرانولہ کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور بچوں کیلئے سپورٹ اور تعاون کی یقین دہانی
کمشنر گوجرانولہ نے بچوں کو تفریحی دوری کروانے کا وعدہ کیا۔