ہوم سیکرٹری نور الامین مینگل کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ

ہوم سیکرٹری نور الامین مینگل کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ 

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے ہوم سیکرٹری نور الامین مینگل کا استقبال کیا۔

 چیئرپرسن سارہ احمد نے ہوم سیکرٹری کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے سے بریفننگ دی۔ 

 ہوم سیکرٹری نور الامین مینگل نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مختلف سیکشنز کا دورہ کیا۔

ہوم سیکرٹری نے بچوں کے ہاسٹل میں بچوں سے ملاقات کی۔ 

سیکرٹری ہوم نے چائلڈ پروٹیکشن سکول کا دورہ کیا اور آئی ٹی لیب، ایکٹیویٹی روم، سپورٹس روم کا بھی معائنہ کیا۔

سیکرٹری ہوم نور الامین مینگل نے بیورو میں مقیم بچوں کے ساتھ وقت گزارا ۔

سیکرٹری ہوم نے بچوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور بچوں کے تحفظ کیلئے کئے گئے اقدامات کو سراہا۔

سیکرٹری ہوم نے بچوں کے ہاسٹل میں صفائی اور دیگر انتظامات کی تعریف کی۔ 

اس موقع پرڈی جی چائلڈ پروٹیکشن بیورو، ڈائریکٹر پروگرام، ڈائریکٹر ایڈمن اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔
 

Sunday, April 7, 2024