Highlights Date
ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں بچوں سے متعلقہ قوانین کیلئے رولز مرتب کرنےکی قرارداد جمع
قرارداد میں بچوں سے متعلقہ قوانین کیلئے رولز مرتب کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
گزشتہ 20سالوں میں اس معزز ایوان نے بچوں کے حقوق کے فروغ اور تحفظ کیلئے متعدد قوانین پاس کئے ہیں۔ متن
قوانین کے رولز کی عدم موجودگی کے باعث قانونی عملداری میں ابہام کی وجہ سے قوانین کا بھرپور نفاذ ممکن نہیں ہوتا۔ متن
متعلقہ محکموں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسمبلی سے قوانین کی منظوری کےبعد رولز مرتب کرنے کے بعد نوٹیفائی بھی کریں۔ متن
صوبہ میں بچوں سے متعلقہ قوانین کیلئے زمہ دار محکموں کی جانب سے رولز مرتب کرنے کے بعد رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے۔ قرارداد میں مطالبہ