چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کا 8سالہ کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کا 8سالہ کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم کو تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ اور اس کے لواحقین سے رابطہ کی ہدایت

چائنہ سکیم میں کمسن گھریلو ملازمہ اریبہ پر تشدد کا واقعہ افسوسناک ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد

8سالہ گھریلو ملازمہ رئیس نامی تاجر کے گھر ملازمہ تھی۔ چیئرپرسن سارہ احمد

تاجر نے کمسن گھریلو ملازمہ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ چیئرپرسن سارہ احمد

بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد

تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ کو ہر قسم کی معاونت فراہم کی جائے گی۔ چیئرپرسن سارہ احمد

Tuesday, March 19, 2024