چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ ہب کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

Highlights Date

چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ ہب کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط 

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد اور ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ ہب کے ڈائریکٹر سید ذوالفقار حسین نے ایم او یو پر دستخط کئے۔ 

ایم او یو کے تحت چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ ہب کا منشیات کا شکار بچوں کی بحالی اور علاج معالجہ کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق 

 چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب اور ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ ہب منشیات کا شکار بچوں کے علاج معالجہ اور بحالی کیلئے مشترکہ اقدامات کریں گے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

نشے کا شکار بچوں کی بحالی اور علاج معالجہ کے کیسز ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ ہب کو ریفر کیے جائیں گے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ ہب مل کر بچوں کو منشیات سے بچاؤ کیلئے آگاہی مہم چلائیں گے۔ چیئرپرسن سارہ احمد

اس موقع پر ڈائریکٹر پروگرام حسنین خالد اور دیگر افسران بھی موجود