چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی لارڈز لاء کالج میں منعقدہ سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی لارڈز لاء کالج میں منعقدہ سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت 

سیمینار کا انعقاد چائلڈ رائٹس اور چائلڈ پروٹیکشن کے حوالے سے کیا گیا۔ 

تمام بچوں کو زندہ رہنے، بہترنشوونما اور تحفظ کا حق حاصل ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

بچوں کے حقوق اور بچوں سے متعلقہ قوانین کی آگاہی فراہم کرنا نہایت ضروری ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو تشدد،  استحصال اور زیادتی کا شکار بچوں کو تحفظ فراہم کر رہا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد

بچوں کا تحفظ موثر قانون سازی کے ذریعے ممکن ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

معصوم بچوں کو استحصال کا شکار بنانے والے ملزمان سخت سزاؤں کے مستحق ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

سیمینار میں ممبر نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس ندیم اشرف، ڈپٹی ڈائریکٹر ہیومن رائٹس محمد علی خان مزاری،  ماہر قانون احمر مجید، چائلڈ رائٹس ایکٹیویسٹ مقداد حسین اور دیگر کی شرکت

Thursday, December 14, 2023