عدالتی احکامات پر رضوانہ کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو تحویل میں لے رہا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد

Highlights Date

 

گھریلو تشدد کا شکار کمسن ملازمہ رضوانہ کیس 

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی جنرل ہسپتال آمد 

چئیرپرسن سارہ احمد کی گھریلو تشدد کا شکار کمسن ملازمہ رضوانہ سے ملاقات 

تشدد کا شکار کمسن بچی رضوانہ اب مکمل طور پر صحت یاب ہوچکی ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

عدالتی احکامات پر رضوانہ کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو تحویل میں لے رہا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

عدالت نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو رضوانہ کی ذمہ داری سونپی ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

رضوانہ کو 5 ماہ ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد ڈسچارج کیا جا رہا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رضوانہ کی تعلیم اور بہتر نگہداشت کے انتظامات کئے جائیں گے۔ چیئرپرسن سارہ احمد

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم سے ملاقات 

تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کے حوالے سے بات چیت 

نگران صوبائی وزیر صحت کی ہدایت پر چئیرپرسن سارہ احمد کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم کی جارہی ہے۔ 

خصوصی کمیٹی رضوانہ کی صحت و بحالی کے حوالے سے اقدامات کرے گی۔

تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کا معاملہ 

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے رضوانہ کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو منتقل کر دیا۔

عدالتی حکم پر رضوانہ کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں لیا گیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رضوانہ کی مکمل دیکھ بھال کی جائے گی۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

تشدد کا شکار رضوانہ کی تعلیم اور بہتر نگہداشت کے مکمل انتظامات کئے جائیں گے۔ چئیرپرسن سارہ احمد