امریکن قونصل جنرل لاہور کرسٹن کے ہاکنز کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ

امریکن قونصل جنرل لاہور کرسٹن کے ہاکنز کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ 

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے امریکن قونصل جنرل کا استقبال کیا۔

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے امریکن قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے بریفنگ دی۔ 

چئیرپرسن سارہ احمد نے بچوں کے تحفظ کے تحفظ اور فلاح وبہبود کےلئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔ 

امریکن قونصل جنرل کرسٹن کے ہاکنز نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مختلف سیکشنز کا دورہ کیا۔

کرسٹن کے ہاکنز بچوں کے ہاسٹل گئیں اور بچوں سے حال احوال دریافت کیا۔ 

امریکن قونصل جنرل نے بیک شاپ،سٹچنگ کلاسز اور میوزک کلاسز کا دورہ کیا۔

امریکن قونصل جنرل نےچائلڈ پروٹیکشن سکول اورکمپیوٹر لیب کا بھی دورہ کیا۔

کرسٹن کے ہاکنز نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچوں کو فراہم کردہ سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ 

امریکن قونصل جنرل کرسٹن کے ہاکنز نے چئیرپرسن سارہ احمد کی جانب سے بچوں کے تحفظ اور فلاح وبہبود کےلئے کئے گئے اقدامات کو سراہا ۔

امریکن قونصل جنرل نے بچوں کے ساتھ کیک بھی کاٹا۔ 

اس موقع ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفتاب احمد خان، ڈائریکٹر پروگرام حسنین خالد، ڈائریکٹر ایڈمن کاشف جلیل اور دیگر افسران بھی موجود

Tuesday, December 5, 2023