چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی یونیسف پاکستان کی جانب سے منعقدہ سیمینار میں خصوصی شرکت

Highlights Date

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی یونیسف پاکستان کی جانب سے منعقدہ سیمینار میں خصوصی شرکت 

سیمینار کا انعقاد پروٹیکشن فرام  سیکشئول ایکسپلوئیٹیشن اینڈ ایبوز (Protection from Sexual Exploitation and Abuse) کے موضوع پر کیا گیا۔

جنسی استحصال اور تشدد کا شکار بچوں کو تحفظ فراہم کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو جنسی استحصال اور تشدد کا شکار بچوں کو تحفظ فراہم کر رہا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

تمام سٹیک ہولڈرز کو جنسی استحصال اور تشدد کا شکار بچوں کے تحفظ اور بحالی کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے۔ چیئرپرسن سارہ احمد

بچوں پر جنسی استحصال اور تشدد کے حوالے سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو زیرو ٹالرینس پالیسی رکھتا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

سیمینار میں سمیرا صمد سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ، سمپاتھی پریرا پروگرام منیجر یونیسف، زاہدہ منظور یونیسف پروٹیکشن سپیشلسٹ کی شرکت