چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب اور میاں افضل ٹرسٹ ہسپتال گوجرانوالہ کے مابین ایم او یو پر دستخط

چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب اور میاں افضل ٹرسٹ ہسپتال گوجرانوالہ کے مابین ایم او یو پر دستخط 

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد اور ڈائریکٹر میاں افصل ٹرسٹ ہسپتال گوجرانوالہ نے ایم او یو پر دستخط کئے۔

ایم او یو کے تحت چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب اورمیاں افضل ٹرسٹ ہسپتال گوجرانوالہ بچوں کے تحفظ کیلئے مشترکہ اقدامات کریں گے ۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب اور میاں افضل ٹرسٹ ہسپتال گوجرانوالہ کے مابین بچوں کیلئے ٹیکنیکل معاونت بھی فراہم کی جائے گی۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

نشے کا شکار بچوں کی بحالی اور علاج معالجہ کے کیسز میاں افضل ٹرسٹ ہسپتال گوجرانوالہ کو ریفر کیے جائیں گے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب اور میاں افضل ٹرسٹ ہسپتال گوجرانوالہ لاوارث اور استحصال کا شکار بچوں کی بحالی اور علاج معالجہ کیلئے مل کر کام کریں گے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آفتاب احمد خان، ڈائریکٹر پروگرام حسنین خالد اور دیگر افسران بھی موجود

Tuesday, November 28, 2023