چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد سے اسلامی ریلیف یو ایس اے کے وفد کی ملاقات

Highlights Date

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد سے اسلامی ریلیف یو ایس اے کے وفد کی ملاقات 

وفد میں اسلامک ریلیف یو ایس اے کی جانب سے مے حسون اور دیگر شامل 

ملاقات میں بچوں کے تحفظ اور ان کے فلاح وبہبود پر بات چیت کی گئی۔

اسلامک ریلیف پاکستان کے وفد نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مختلف سیکشنز کا دورہ کیا۔

وفد نے بچوں کے ہاسٹل اور چائلڈ پروٹیکشن سکول کا دورہ بھی کیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور اسلامک ریلیف پاکستان کے مابین ایم او یو کے تحت کام جاری ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور اسلامک ریلیف کا بچوں کے فلاح وبہبود کےلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور اسلامک ریلیف  مل کر بچوں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح وبہبود کےلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد

چائلڈ پروٹیکشن بیورو اسلامک ریلیف سمیت بچوں کے لیے کام کرنے والی تمام این جی اوز کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد

اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آفتاب احمد خان، ڈائریکٹر پروگرام حسنین خالد، ڈائریکٹر ایڈمن کاشف جلیل اور دیگر افسران بھی موجود