چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی فلم "گنجل" کی پری لانچنگ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی فلم "گنجل" کی پری لانچنگ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت 

تقریب کا انعقاد سسٹینبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی جانب سے کیا گیا۔

بچوں کے عالمی دن کے موقع پر فلم "گنجل" کی پری لانچنگ کی جارہی ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

فلم "گنجل" چائلڈ لیبر اور چائلڈ ٹریفکنگ کے موضوع پر بنائی گئی ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

"گنجل" چائلڈ لیبر اور چائلڈ ٹریفکنگ کا شکار بچے اقبال مسیح کی حقیقی کہانی پر مبنی فلم ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

اس فلم کے ذریعے چائلڈ لیبر اور چائلڈ ٹریفکنگ کا شکار بچوں کے مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

بچوں کے عالمی دن کے موقع پر فلم "گنجل" کی پری لانچنگ کا مقصد چائلڈ لیبر اور چائلڈ ٹریفکنگ کا شکار اقبال مسیح بچوں کی جرات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

پری لانچنگ کی تقریب میں ایس ایس ڈی او کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کوثر عباس، معروف فیشن ڈیزائنر فریحہ الطاف، معروف اداکارہ ریشم، اداکار احمد علی اکبر، ارحم خان اور دیگر کی شرکت

Monday, November 20, 2023