چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا راجن پور میں تشدد سے 14سالہ بچے کی قتل کے واقعہ کا نوٹس

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا راجن پور میں تشدد سے 14سالہ بچے کی قتل کے واقعہ کا نوٹس 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو ملتان کی ٹیم کو مقتول بچے کے لواحقین سے فوری رابطہ کی ہدایت 

راجن پور میں 14سالہ بچے کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

دکاندار نے 14سالہ بچے آصف کو دیہاڑی کا تقاضا کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا۔چیئرپرسن سارہ احمد 

دکاندار نے بچے کو زمین پر پھینکا اور ابلتے پانی کے ٹب پر گرایا جس سے بچے کی موت واقع ہوگئی ۔چیئرپرسن سارہ احمد 

پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

مقتول بچے کے لواحقین کو مکمل قانونی معاونت فراہم کی جائے گی۔ چیئرپرسن سارہ احمد

Thursday, November 9, 2023