چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب اور چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ اسلام آباد کے مابین ایم او یو پر دستخط

Highlights Date

چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب اور چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ اسلام آباد کے مابین ایم او یو پر دستخط 

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب سارہ احمد اور ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ اسلام آباد رابعہ ہادی نے ایم او یو پر دستخط کئے 

ایم او یو کے تحت چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب اور چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ اسلام آباد بچوں کے تحفظ کیلئے مشترکہ اقدامات کریں گے ۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب ریفرل کیسز میں چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ اسلام آباد کو سپورٹ فراہم کرے گا۔چیئرپرسن سارہ احمد 

ایم او یو کے تحت چائلڈ پروٹیکشن کے حوالے سے کیپسٹی بلڈنگ اور ٹریننگ بھی فراہم کی جائے گی۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ اسلام آباد کو ٹیکنیکل معاونت بھی فراہم کی جائے گی۔ چیئرپرسن سارہ احمد  

چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب اور چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ اسلام آباد لاوارث، استحصال کا شکار اور بھکاری بچوں کے تحفظ، ریسکیو اور بحالی کیلئے مل کر کام کریں گے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفتاب احمد خان اور دیگر بھی موجود