نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی چیئرپرسن سارہ احمد کی ملاقات

Highlights Date

 

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی چیئرپرسن سارہ احمد کی ملاقات

جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے سارہ احمد کی زیر قیادت

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی پچوں کی فلاح و بہبود کے لیے خدمات کو سراہا۔

وزیراعظم نے چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کو بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کوششوں میں وفاقی

حکومت کے مکمل تعاون کا یقین دلایا ۔