چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی سرچ فار جسٹس کی جانب سے منعقدہ تربیتی ورکشاپ میں بطور مہمان خصوصی شرکت

Highlights Date

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی سرچ فار جسٹس کی جانب سے منعقدہ تربیتی ورکشاپ میں بطور مہمان خصوصی شرکت

تربیتی ورکشاپ کا انعقاد چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کے کیسز کی مینجمنٹ کے حوالے سے کیا ۔

تربیتی ورکشاپ میں چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کے خاتمے کے حوالے سے بحث کی گئی۔ 

چائلڈ ڈومیسٹک لیبر اہم مسئلہ ہے اور اس کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کا شکار بچوں کو تحفظ فراہم کر رہا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کی روک تھام موثر قانون سازی کے ذریعے ممکن ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کا شکار بچوں کو تعلیم کے ذریعے معاشرے کا مفید شہری بنایا جا رہا ہے ۔چیئرپرسن سارہ احمد

تربیتی ورکشاپ میں ڈی جی چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفتاب احمد خان، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے افسران اور دیگر کی شرکت