"گمشدہ بچوں کو والدین تک پہنچانا ہماری اولین ترجیح"

"گمشدہ بچوں کو والدین تک پہنچانا ہماری اولین ترجیح"

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر فیملی ٹریسنگ ٹیم کا احسن اقدام 

چائلڈ پروٹیکشن نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ صوابی خیبر پختون خواہ کا گمشدہ والدین سے ملوا دیا۔ 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گمشدہ بچہ حارث  کے والدین کو صوابی ، خیبر پختونخواہ میں تلاش کیا۔چیئرپرسن سارہ احمد 

15سالہ حارث ولد عاشق حسین 2017 میں گمشدہ حالت میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں آیا۔چیئرپرسن سارہ احمد

گمشدہ بچے کے والدین کو صوابی خیبر پختون خواہ  میں 6سال کی مسلسل  کوششوں کے بعد تلاش کیا گیا۔چیئرپرسن سارہ احمد 

گمشدہ بچوں کو والدین تک پہنچانا ہماری ترجیح میں شامل ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

گمشدہ بچے کے والدین نے بچہ واپس ملنے پر چئیرپرسن سارہ احمد اور عملہ کا شکریہ ادا کیا۔

Tuesday, August 29, 2023