چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی یونیسف کی جانب سے منعقدہ ٹریننگ ورکشاپ میں بطور مہمان خصوصی شرکت

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی یونیسف کی جانب سے منعقدہ ٹریننگ ورکشاپ میں بطور مہمان خصوصی شرکت 

ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد پنجاب میں چائلڈ پروٹیکشن کیس مینجمنٹ اور ریفرل سسٹم کے حوالے سے کیا گیا۔ 

یونیسف کی جانب سے پنجاب میں چائلڈ پروٹیکشن کیس مینجمنٹ اور ریفرل سسٹم کے حوالے سے ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔چیئرپرسن سارہ احمد 

ٹریننگ ورکشاپ میں چائلڈ پروٹیکشن پالیسی اور بچوں کے حوالے سے مختلف قوانین کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

کیس مینجمنٹ اورریفرل سسٹم کے ذریعے بچوں پر تشدد اور زیادتی کے کیسز کی روک تھام  میں مدد ملے گی۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

ٹریننگ ورکشاپ کی بدولت بچوں حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کے افسران کی کیپسٹی بلڈنگ ہوگی۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو یونیسف سمیت دیگر این جی اوز کے ساتھ مل کر بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے مشترکہ اقدامات کر رہا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد

ٹریننگ ورکشاپ میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو،  یونیسف، سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ، پولیس، این جی اوز کے نمائندوں اور دیگر کی شرکت

Wednesday, August 9, 2023