چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی رضوانہ سے جنرل ہسپتال لاہور میں ملاقات

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی رضوانہ سے جنرل ہسپتال لاہور میں ملاقات 

معروف اداکارہ نادیہ جمیل بھی چیئرپرسن سارہ احمد کے ہمراہ موجود

چئیرپرسن سارہ احمد نے زیرعلاج کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی عیادت کی اور بچی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

چئیرپرسن سارہ احمد نے تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ کے والدین سے بھی ملاقات کی۔

چئیرپرسن سارہ احمد نے ڈاکٹروں سے بچی کی صحت کے بارے دریافت کیا۔ 

چئیرپرسن سارہ احمد نے بچی کو علاج معالجہ کیلئے فراہم کردہ سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ 

تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ کا علاج معالجہ جنرل ہسپتال لاہور میں جاری ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

رضوانہ کی طبیعت میں پہلے سے بہتری ہوئی ہے جو کہ خوش آئند ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم جنرل ہسپتال میں بچی کی دیکھ بھال کیلئے مستقل موجود ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

بچی کی صحتیابی کے بعد بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو منتقل کر دیا جائے گا۔ چیئرپرسن سارہ احمد  

کمسن بچی رضوانہ کو مکمل انصاف ملنے تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔ چیئرپرسن سارہ احمد

Tuesday, August 8, 2023