چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے سرچ فار جسٹس این جی او کے اشتراک سے مشاورتی اجلاس کا انعقاد

Highlights Date

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے سرچ فار جسٹس این جی او کے اشتراک سے مشاورتی اجلاس کا انعقاد 

مشاورتی اجلاس کا انعقاد چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کو غیر قانونی قرار دینے کے لیے قانون سازی کی اصلاحات کے حوالے سے کیا گیا۔

مشاورتی اجلاس میں چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کو غیر قانونی قرار دینے کے لیے قانون سازی کی اصلاحات کے لیے تجاویز پیش کی گئی۔

چائلڈ ڈومیسٹک لیبر اس وقت بہت اہم مسئلہ ہے اور اس کو غیر قانونی قرار دینے کیلئے قانون سازی کی ضرورت ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

مشاورتی اجلاس میں چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کو غیر قانونی قرار دینے کے لیے قانون سازی کی اصلاحات کے حوالے سے سفارشات پیش کی گئی ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد 

گھریلو ملازمین پر تشدد کے خاتمہ کیلئے مل کر اقدامات کئے جائیں گے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کا شکار بچوں کو تعلیم کے ذریعے معاشرے کا مفید شہری بنایا جائے گا۔چیئرپرسن سارہ احمد

مشاورتی اجلاس میں محکمہ پولیس، سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ ، ہیومن رائٹس ڈپارٹمنٹ ، لیبر  ڈپارٹمنٹ اور مختلف این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔