چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی جنرل ہسپتال لاہور آمد زیر علاج کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی عیادت کی۔

اسلام آباد میں تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ کا معاملہ 

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی جنرل ہسپتال لاہور آمد 

زیر علاج کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی عیادت کی۔

چئیرپرسن سارہ احمد نے تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ کے والدین سے ملاقات کی۔

چئیرپرسن سارہ احمد نے ڈاکٹروں سے بچی کی صحت کے بارے دریافت کیا۔

اس موقع پر سسٹینبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کوثر عباس بھی ہمراہ

تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ کا علاج معالجہ جاری ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو بچی کے لواحقین سے رابطہ میں ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

آئی جی پنجاب سے متاثرہ بچی کے لواحقین کو سیکورٹی فراہم کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

سسٹینبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نے اس کیس میں قانونی معاونت فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

بچی کے والدین نے ایس ایس ڈی او کی طرف سے فراہم کردہ وکالت نامہ پر دستخط کردیئے ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ کو انصاف کی فراہمی کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔ چیئرپرسن سارہ احمد

بچی کی صحتیابی کے بعد بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھنے کی پیشکش کی ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد

Wednesday, July 26, 2023