گمشدہ بچوں کو والدین تک پہنچانا ہماری اولین ترجیح" چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد"

گمشدہ بچوں کو والدین تک پہنچانا ہماری اولین ترجیح" چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد"

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر فیملی ٹریسنگ ٹیم کا احسن اقدام 

بیورو کی فیملی ٹریسنگ ٹیم نے چشتیاں کے 8 سالہ گمشدہ بچےکو والدین تک پہنچا دیا۔  

فیملی ٹریسنگ سیکشن نے گمشدہ بچےکے لواحقین کو چشتیاں میں تلاش کیا۔چیئرپرسن سارہ احمد 

8سالہ گمشدہ بچہ امجد ولد رفیق مریدکے سے گمشدہ حالت میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں آیا۔چیئرپرسن سارہ احمد

گمشدہ بچہ تقریبا ایک سال  تک چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم رہا۔چیئرپرسن سارہ احمد 

گمشدہ بچوں کو والدین تک پہنچانا ہماری ترجیح میں شامل ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

گمشدہ بچےکے والدین نے بچہ واپس ملنے پر چئیرپرسن سارہ احمد اور عملہ کا شکریہ ادا کیا۔

Friday, June 23, 2023