چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے بیورو میں مقیم بچوں کے لیے نایاب سکوں کی نمائش کا افتتاح کیا۔

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے بیورو میں مقیم بچوں کے لیے نایاب سکوں کی نمائش کا افتتاح کیا۔

بیورو میں مقیم بچوں کے لیے نایاب سکوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

نمائش میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کو پاکستان سمیت مختلف ممالک کے کرنسی نوٹوں کے بارے میں بتایا گیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

نمائش میں مختلف یادگاری ٹکٹ اور میڈلز بھی دکھائے گئے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

 نمائش میں یادگار ٹکٹیس،سول اور ملٹری میڈلز، قیام پاکستان سے لے کر اب تک کے کرنسی نوٹس اور سکے دکھائے گئے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

نمائش کا مقصد بچوں کو تاریخ کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفتاب احمد خان اور دیگر افسران بھی موجود

Wednesday, July 12, 2023